Riyadus-Saliheen. 2 Vol Set. (New Edition) Urdu

$60.00

This book is a unique collection of Ahadith and Quranic verses in a guiding manner to live a noble life.

SKU: 9786035000864 Categories: , ,
  • Description
  • Additional information

Description

ریاض الصالحین`امام ابو زکریا یحیی بن شرف النووی ؒ  کی عظیم الشان تالیف ہے۔ اس میں عام آدمی کو درپیش تمام مسائل کا حل قران کریم کی آیات اور منتخب صحیح احادیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ اردو ترجمہ  نہایت آسان، دلکش اور عام فہم ہے۔ ہر حدیث کا ٹھیک ٹھیک مفہوم اُجاگر کرنے کے لیے اس کی جامع شرح بھی لکھی گئی ہے۔ اس عظیم کتاب کے زیر نظر جدید ایڈیشن میں احادیث کے فوائد میں مزید اضافے، تخریج و تحقیق اور راویوں کے مختصر حالاتِ زندگی بھی درج ہیں۔ جس سے کتاب کی افادیت میں بدرجہ اضافہ ہوگیا ہے۔ علمائے کرام، خطیبوں اور واعظوں کے ساتھ ساتھ عام قارئین کرام اس کی بدولت زندگی کے ہر قدم پر رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں

Additional information

Weight 2.7 kg
Dimensions 17 × 24 cm
Book Pages

1300

Book Size

17×24

Color

1 color

Genre

Hadith

Language

Urdu

Size

Normal

Weight (KG)

2.4